رمضان 2018 یونان اور بلقان میں: رمضان کیلنڈر

گھر سے دور رمضان گزارنا مشکل ہو سکتا ہے جب رشتہ دار دور رہتے ہوں، اور کچھ خاص کھانے، پینے کے مشروبات کے ساتھ ساتھ تہوارات پہنچ میں نا ہوں.

اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ نماز، روزہ اورافطاری کے اوقات جن سے آپ واقفیت رکھتے ہیں ان سے تھوڑا مختلف ہو۔

ہمیں امید ہے کہ یہ ٹائم ٹیبل آپکو رمضان کے مہینے کے دوران باخبر رکھنے میں مدد کرسکے، چاہے آپ ایتھنز، تھیسالونیکی، بلغراد یا صوفیہ میں ہیں. تھوڑی دیر کرنے پر ہم معزرت خواہ ہیں!

کیا آپ ان شہروں میں نہیں ہیں؟ ہمیں فیس بک پر پیغام بھیجیں اور ہم آپکو آپکی لوکیشن پر موجود کیلنڈر تلاش کرنے میں مدد کریں گے۔

Ramadan-2018-ATHENS_ATHENS-URDU

Ramadan-2018-BELGRADE_URDU

Ramadan-2018-SOFIA_URDU

Ramadan-2018-THESALONIKI_URDU