☀️ شہر میں موسم گرما ہے: جولائی میں ہونے والی مفت تقریبات میں شمولیت ☀️

یونان میں موسم گرما عروج پر ہے، جو گرمی کی وجہ سے سفر اور روزانہ کی سرگرمیوں کو زیادہ مشکل بنا سکتا ہے.

اگر آپ گرمی سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سے تھوڑا سکون چاہتے ہیں تو، ہم نے ایتھنز، تھیسلاونکی اور خیوس میں آرٹ نمائش اور لائیوپرفارمنس سے لے کر اور رقص اوپن ائیر فلمی تہوار کی تقریبات پر روشنی ڈالی ہے.

خوب مزے اڑائیں!

ایتھنز میں

**📷 ایتھنز فوٹو فیسٹیول 2018 : عمر حاضر فوٹوگرافی اور متعلقہ میڈیا کا بین الاقوامی فیسٹیول **
📍 بیناکیBenaki عجائب گھر
📆 جون 6 سے لے کر جولائی 29تک

📷 ان ارتھ UNEARTH | سٹیلوس کیپیتاناکیس Stelios Kapetanakis کی جانب سے فوٹوگرافی شو
📍 بلنڈر گیلری
📆 جون 27 سے لے کر جولائی 25 تک

📷 تصویر کی نمائش: فاٹا مورگانہ Fata Morgana II ، ورجینیا چرموویٹی Virginia Chormoviti کی جانب سے
📍 STOart Korai، ہیلنک جنرل انشورنس کمپنی کے فن کی جگہ
📆 جولائی 3 سے لے کر جولائی 30تک
⏰ پیر سے جمعہ صبح 10 بجے سے لے کر رات 8 بجے تک۔

🎶 ریورنڈ بلی اور شاپ سٹاپنگ کوائر: ایک ایسا کارکن جو ہر غلط جگہ پر صَحيح گانے گاتا ہے
📍 سی
نٹ پال انگلیکن چرچ

📆 9 جولائی سے 11 جولائی تک
⏰ رات 9 بجے📍 سنٹاگاما سکویئر
📆 12 جولائی سے لے کر 13 جولائی تک
⏰ رات 9 بجے

🎷 🎶 جیز کرانکلز: ٹاموز نیسیم اور گورج نازوز کوارٹیٹ
📍 سٹاوروس نیارکوس فاونڈیشن کلچرل سنٹر
📆 جمعرات، 19 جولائی
⏰ رات 9 بجے۔

event_mic

💃 سوشل بالروم فیسٹیول: ٹینگو
📍 سٹاوروس نیارکوس فاونڈیشن کلچرل سنٹر
📆 جمعہ، 27 جولائی
⏰ رات 8.30 بجے۔

ٹیم کا کھیل : فٹ بال کی مہارت
📍 سٹاوروس نیارکوس فاونڈیشن کلچرل سنٹر
📆 جولائی 2, 3, 4, 9, 10, 11, 16, 17, 18, 23, 24, 25, 30, 31
⏰ 5 سے 7 سال کی عمر کے لوگوں کے لیئے شام 6 سے 7 بجے
⏰ 8 سے 10 سال کی عمر کے لوگوں کے لیئے رات 7 سے 8 بجے
⏰ 11 سے 13 سال کی عمر کے لوگوں کے لیئے رات 8 سے 9 بجے
الیکٹرانک پری رجسٹریشن کے ذریعہ مفت داخلہ یہاں.

🎭 دی بیر The Bear، روسی مصنف انتون چیخوف کا ایک مزاحیہ پلے ( یونانی میں ): یونین کے نیشنل تھیٹر کی جانب سے شہری بس کے اندر پرفارمنس جسے "تھیٹر ایکسپریس" کہا جاتا ہے
📍 گازی، پیریٹیری، ایلاوناس، ایگالیو، لاوریو، رافینا: درست "بس سٹاپ" اور پرفارمنس کے اوقات یہاں دیکھیں
📆 جولائی 5 سے لے کر 15 جولائی تک

🎶 لیمیا بیڈیو کے ساتھ بحیرہ روم کے گیت
📍 میونسپل تھیٹر ریمیٹیا ایپیدوویلو
📆 ہفتہ 15 جولائی
⏰ رات 9 بجے.

open_air_film

🎥 ایتھنز اوپن ایئر فلم فیسٹیول
📍 مختلف مقامات
📆 جولائی 4 سے لے کر 27 جولائی تک - ایک تفصیلی کیلنڈر یہاں دستیاب ہے

♀️ میٹ پیلاٹیس
📍 سٹاوروس نیارکوس فاونڈیشن کلچرل سنٹر
📆 جولائی 11, 13, 16, 18, 20, 23, 25, 27, 30
⏰ صبح 7:45 سے 9 بجے تک
📆 جولائی 10, 12, 17, 19, 24, 26, 31
⏰ رات 7 سے 8 بجے، 8 سے 9 بجے.

یونان کے دیگر علاقوں میں

تھیسالونیکی

🎨 نمائش :"لال ، پیلے اور نیلے سے کون خوف زدہ ہے"
📍 تھیسالونیکی میونسپل گیلری ( https://goo.gl/maps/SgHXSfW3Tx82 )
📆 18 مئی سے 15 ستمبر تک

خیوس

📷 « ماسٹیہا گاؤں کی کہانیاں » - ماسٹیہا گاؤں کی فوٹوگرافی نمائش
📍 دی خیوس ماسٹک میوزیم
📆 23 جون سے 13 جولائی تک

🎭 نیبوٹی فیسٹیول 2018: خیوس کے جزیرے کی ثقافتی سرگرمیاں
📍 کالاموٹی اور آرمولیا گاوں
📆 جولائی 27، 28 اور 29