بلغاریہ میں پناہ گزینوں کو سفر کرنے پر کیوں سزا مل سکتی ہے

اگر آپ بلغاریہ میں اہک رجسٹرڈ پناہ گرین ہیں، تو آپ کو صرف اپنے مرکز سے زیادہ دور جانے پر بھی قید کیا جا سکتا ہے۔

وہ اس لیے کیونکہ ستمبر 2017 میں،

بلغاریہ نے رجسٹرڈ پناہ گزینوں کی تحریک آزادی کو محدود کر دیا تھا۔ .

بلغاریہ نے کہا کہ اِس نے رجسٹرڈ پناہ گزینوں پر قریبی نظر رکھنے کے لئے اور انہیں اجازت کے بغیر ملک چھوڑنے سے روکنے کے لیئے ایک نیا قانون بنایا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

نئے قانون کے تحت، ہر پناہ گزین کو 4 جغرافیائی زونوں میں سے ایک میں تفویض کیا جاتا ہے۔

آپ اپنے مقرر کردہ زون کو نہیں چھوڑ سکتے ریاستی ایجنسی برائے پناہ گزینوں سے سرکاری اجازت کے بغیر.

کیا کسی کو استثناء حاصل ہے؟ جی ہاں: آپ کو عدالت یا انتظامی اتھارٹی کے سامنے حاضر ہونے کی خاطر سفر کرنے کے لیئے زون کو چھوڑنے کی اجازت کی ضرورتنہیں ہےیا جب آپ کو خصوصی طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے.

جرمانہ

اگر اپ اجازت کے بغیر اپناہ زون چھوڑتے ہیں دو بار ، تو حکام آپ کو ایک بند مرکز میں رکھیں گے جب تک کہ آپ کے پناہ گزینی کا پروسس ختم نہ ہوجائے.

4 زون

آپ کا زون اس مرکز سے منسلک ہے جہاں آپ رہ رہے ہیں۔

صوفیہ

اگر آپ پناہ گرین ہیں اور ونینا رامپا, وراجدیبنا یا اووچا کوپیلVoenna Rampa, Vrazhdebna or Ovcha Kupel میں رجسٹریشن اور استقبالیا مرکز میں شامل ہیں، تو آپ صرف صوفیہ کے علاقے میں پھر سکتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ بھوری رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ آزادانہ طور پر نقل و حمل کر سکتے ہیں, اورسفید رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ کو اجازت کے بغیر پھرنا منع ہے۔

screen_shot_2017_12__XGxQA پناہ گزینوں کے لیئے آزاد اور محدود نقل و حمل کے زون صوفیہ میں شامل ہیں۔

ہارمنلی Harmanli

اگر آپ پناہ گرین ہیں اور ہارمنلیHarmanli میں رجسٹریشن اور استقبالیا مرکز میں شامل ہیں، تو آپ صرف ہسکوا ڈسٹرکٹHaskovo District کے علاقے میں نقل و حمل کر سکتے ہیں، سرحدی علاقے کو چھوڑ کر۔

یاد رکھیں کہ بھوری رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ آزادانہ طور پر نقل و حمل کر سکتے ہیں, اورسفید رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ کو اجازت کے بغیر پھرنا منع ہے۔

screen_shot_2017_12__RDoH4-1 پناہ گزینوں کے لیئے آزاد اور محدود نقل و حمل کے زون پستوروگور Pastrogor اور ہارمنلیHarmanli میں شامل ہیں۔

پستوروگور Pastrogor

اگر آپ پناہ گرین ہیں اور پستوروگور Pastrogorمیں رجسٹریشن اور استقبالیا مرکز میں شامل ہیں، تو آپ صرف ضلع ہاسکوووHaskovo اور پستوروگور Pastrogorکے گاوں میں پھر سکتے ہیں، سرحدی علاقے کو چھوڑ کر۔

بانیا Banya

اگر آپ پناہ گرین ہیں اور بانیا Banya میں رجسٹریشن اور استقبالیا مرکز میں شامل ہیں، تو آپ صرف ضلع سلیون Sliven میں پھر سکتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ بھوری رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ آزادانہ طور پر پھر سکتے ہیں, اور سفید رنگ کا علاقہ وہ ہے جہاں آپ کواجازت کے بغیر پھرنا منع ہے۔

Webp.net-compress-image--1- پناہ گزینوں کے لیئے آزاد اور محدود نقل و حمل کے زون بانیا Banyaمیں شامل ہیں۔