سربیامیں سکول: والدین کو کیا معلوم ہونا چاھیے

سربیا میں سکول 1 ستمبر کو شروع ہوئےہیں, مگر ابھی بھی وقت ہے اپنے بچوں کو اندراج کرنے کے لیے ! اپ کسی بھی وقت اندراج کرسکتے ہے سکول کے سال کے دوران.

سربیا میں کون سکول جاسکتا ہے؟

ہر پناہ گزین جو 7 اور 14 سال کے درمیان ہو ان کا حق ہے کہ وہ پرائمری اسکول میں جائےاور وہ سربیا میں اسکول جانے کے ایل ہیں .

اس خزاں میں سربیا میں تقریبأٔ 650مہاجر بچوں کا اندراج ہو جایگا، یونیسف کے اعتبار سے تقریبأٔ 200 کا اندراج پچھلےسال میں ہوا تھا

اگر اپ ملک کے شمال میں ان ایک ٹرازیٹ سنٹر میں رہتے ہو ( سوبوتیکا، سومبور یا کیکیندا)، اپ کے بچے سکول نہیں جاینگے، استادہ اپ کے کیمپ آۓ گی۔

سوبوتیکا ٹرانزٹ سنٹر میں تعلیمی سرگرمیہ.

میں کس طرح اندراج کروں؟

والدین کو سکول میں اندراج کی درخواست جمع کرنی چاھیے.

اگر اپ 18 سال سے کم اوراکیلے سفر , کر رہے ہو، تو اپ کے سرپرست یا سماجی کارکن کو درخواست جمع کرانا ہوگا

ساسکول کو آپ کو 5 کام کے دنوں میں جواب دینا چاہئے،اگر آپ اسکول میں درخواست دیتے ہیں اور آپ کو داخلہ نہیں مل سکا، تو کوئی اور اسکول آپ کو لے جائے گا۔آپ کو اطلاع مل جائے گی کہ کس اسکول میں آپ کو داخلہ ملا ہے.۔

کیا مجھے کچھ لانا ہوگا اندراج کرنے کے لیے؟

جی ہاں،آپ کے پاس ہونا چاھیے ہیلتھ سرٹفیکیٹ ہیلتھ سرٹفیکیٹ ملنے کے لیے آپ کو اپنے بچے کو مفت میں قریبی ہلت سنٹر میں ایک بچوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاسکتے ہے .

اپنے کیمپ میں مھاجرین اور رفیوجیز کے وزارت، یونیسف یا امداد کے کارکن سے قریبی ہلت سنٹر کے بارے اور اپوینٹمنٹ لینے کے لیے پتہ کیجیے

امڈیکل ٹسٹ کے دوران کیا ہوسکتا ہے؟

اس مڈیکل ٹسٹ میں وزن اور اونچای کا ناپ، سننے اور انکھوں کا ٹسٹ، ڈانٹسٹ کا ٹسٹ، خون اور بول کا ٹسٹ شامل ہے، ہلت سنٹر یا بھی چیک کرے گا کہ اگر اپ کے بچون کو کسی معین بیماری کا فیکسین دیا گیا ہے

میری اندراج کرنے کے لیے کوئی مدد کرسکتا ہے؟

سکول کے 2017-2018 سال میں، کیمپس میں پریمیری سکول کے عمر کے بچون کو وزارت نے اندراج کرنے کی بندوبست کیا ہے ، اگر اپ نے اس اندراج کا بندوبست کھویا یاد کیا، اپ ابھی بھی اپنے بچون کو انفرادی طور پر اندراج کرواسکتے ہے

مزید معلومات کے لیے اپنے کیمپ میں وزارت سے پوچیے

تصویر بیرن : بلغاریہ کے بورکا کے پڑوس میں جوفان رسٹیش سکول میں پناہ گزین لڑکیوں کو ایک کلاس روم میں بیٹھے ہیں.

سکول کا کتنا خرچہ ہے؟

اپ کو کچ بھی ادا نہیں کرنا چھایے پریمیری سکول یہ رسدات کے لیے .

یونیسیف نے بستے، اساسی اسکول کی رسدات، اور دوسرے امداد فراہم کیے ہے تاکہ رفیجیز مفت میں سکول جا سکے۔

میرا بچہ کس کلاس میں جایگا؟

آپ کے بچے اپنے مہارت اور علم کا تعین کرنے کے لئے تشخیص سے گریز کریں گے۔ اسکول کے حکام آپ کے بچوں کی زبان کی مہارت اور دلچسپییں بھی ریکارڈ کریں گے.

والدین اور قانونی سرپرست، اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی ایسے محققین جو آپ کے بچوں کے ساتھ کام کرتے تھے، ان کو بھی تشخیص میں حاضر ہوں گے۔ اپ کے مدد کے لیے ایک ترجمان بھی حاضر ہوگا۔

اسکول کے حکام کم از کم پہلے مہینے کے لئے ہر بچے کے لئے ایک طالب علم کی مدد کے منصوبے کو تیار کرنے کے لئے تشخیص کا استعمال کریں گے.

اسکول کا عملہ اپ کے بچوں کو مناسب انداز میں اپنی عمر کے لیے کلاس میں جگہ دے گا.

تصویر ڈی پی اے : پناہ گزین بچوں کو اپنے کلاس روم کی طرف کرتے ہیں.

کیا میرے بچوے باقعدہ کلاسوں میں جانا شروع کرسکتے ہے؟

جب بچے سکول جانا شروع کرتے ہے، تو ان کو 2 ھفتے سے 2 ماہ تک اڈپٹ ہونے کا موقع ملے گا.

اس تیاری کے دوران بچوں کو باقاعدہ کلاسں میں حصہ لیسکتے ہے، لیکن ان کی ضروریات دوسرے طلبا کی طرح ایک جیسے نہیں ہے.

بچے کیسے سکول جا سکتے ہے ؟

وزارت، حکومت اور انٹرنیشینل پارٹنرز نے مل کے کیمپ سے سکول تک ٹرانسپورٹ کی فراہم کی ہے۔

بس ٹرانسپورٹیشن کا تنظیم آسان سے نہیں ہوتا، اور یہ اھبی ہر جگہ موجود نہیں ہے۔

سکول میں بچوں کو کون سی زبان بولنی ہوگی؟

طلباء سکول میں سربی زبان سیکتے اور بولتے ہے، ان کو اس پر عمل کرنے کا موقع بھت ملے گا .

ان کے اساتذہ اور ساتھیوں سے زبان سیکھنے میں بھی مدد ملے گی اور سبق کے ساتھ رہیں گے.

مجھے اپنی زبان پر عمل کرنے کا موقع ملے گا؟

اسکول میں نہیں لیکن کچھ کیمپوں میں، وزارت اور کچھ تنظیمیں ایسی کلاسیں رکھے ہیں جہاں آپ اپنی زبان سیکھ سکتے ہیں.

بورسا میں ADRA کمیونٹی سینٹر میں صربی زبان کی کلاس..

کیا میرے بچے مقامی طلباء کے ساتھ دوستی کرسکتے ہے؟

اپ کے بچے دونوں لڑکے اور لڑکیوں کے کلاس میں مقامی طلباءکے ساتھ ہونگے۔ وہ کام، سیکھاے اور کہیل ایک ساتھ کرے گے. انہیں ایک دوسرے کو جاننے اور دوست بننے کا موقع مل جائے گا.

کیا بچون کو ہر روز سکول جانا ہوگا؟

بچوں کو سکول باقاعدہ ،جانا ہوگا۔ اعلان: ہفتہ اور اتوار کو سکول نہیں ہے، غیر معمولی معاملات کے سوا، اور قومی اور مذہبی چھٹیوں میں.

کیا سکول کے سال کے اخر میں میرے بچے کو سرٹیفیکیٹ ملے گا؟

جی ہاں بچوں کو سرٹیفیکیٹ ملے گ، جب وہ اسکول کا سال ختم کرتے ہیں. اگر آپ کے بچوں کو سال ختم ہونے سے پہلے اسکول جانا چھوڑ دے تو، وہ صربی اور انگریزی میں ایک اسکول کی رپورٹ حاصل کریں گے..

تصویر نوفستی : بلغاریہ میں پریمیری سکول میں رفیوجی بچے.

سکنڈری سکمل کے بارے میں کیا ہے؟

بچے جو 14 اور 18 سال کے درمیان، جن کا پہلے سے تعلیم ہو، وہ سربیا کے ٹکنیکل سکول یہ ہای سکول میں جا سکتے ہے .

تاہم، کوئی بھی سکنڈری سکول کا اندراج آغاز نہیں ہوا۔ اگر اپ اپنے بچے کو سکنڈری سکمل میں اندراج کروانا چاھتے ہے، تو پوچھے مدد وزارت، یونیسف یا امداد کے کارکن سے

اس سال کا سکول پچلے سال سے کیسا مختلف ہے؟

اس سال، حکومت اندراج کے معاملے میں شروع سے مبتلا ہے، اور رفیوجی بچون کی تعلیم کے لیے ایک پلان اور پروگرام بنایا ہے ۔

حکومت کیمپوں اور اسکولوں کے درمیان بہتر ٹرانسپورٹیشن فراہم کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے

اڈیپٹ ہونے کی مدد کے لیے 500 استادہ کو سکھایا گیا ہے

کیا میرے بچوں کو تبعیض کا سامنا کرنا پڑا?

سربیا میں اسکولوں کو بھرپور کوشش کرنا ہے، لیکن تبعیض اب بھی ہوتا ہے. کچھ مقامی والدین اب بھی پناہ گزین کیمپوں سے بچوں کے ساتھ اسکول میں اپنے بچوں کو بھیجنے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں - خاص طور پر سید اور بوگوفادہ میں.

اگر اپ کے بچوں کو سکول میں کوئی مسلہ ہے، تو سکول کے عملہ سے رابطہ کیجیے یا

فیس بوک پر ایک پیغام بھیجے ہم آپ کی شکایت درج کرنے میں مدد کریں گے.

تصویر کوریر : ایک سکول میں بچے.

بچوں کو اسکول جانے کے لئے کیوں جانا چاہئے؟

ایک متوسط پناہ گزین کے خاندان سربیا میں 8 سے 9 ماہ تک انتظار کر رہے ہیں جب تک کہ وہ اگے بڑسکے.

بچے سیکھنے، مہارت حاصل کرنے، مقامی بچوں سے ملنے اور مستقبل کے لئے تیار کرنے کے لئے اس وقتکو استعمال کرسکتے ہیں.