اسکول کے لئے صربی الفاظ: ہماری پرنٹ ایبل گلاسری ڈائون لوڈ کریں

صربیا میں اسکول کا سال شروع ہوا ہے! کیا آپ کے بچے جا رہے ہیں

اگر ایسا ہے تو، آپ اور آپ کے بچے کچھ بچوں کوصربی الفاظ سیکھنے کی ضرورت ہوگی۔ تاکہ اسکول میں پرنسپل، اساتذہ، اور دوسرے والدین اور طلباء کے ساتھ بات چیت ہوسکے.

رفیوجی۔انفو نے ایک آسان استعمال کرنے کا روزمرہ فہرست بنایا ہے، جس میں وہ الفاظ جو آپ کو اسکول میں استعمال کرنے کی ضرورت ہو گی.

چاہے آپ اسے پرنٹکریں یا اسے اپنے فون پر محفوظ کرنا چاہتے ہیں ، آپ یہاں ایک صفحے کی فہرست کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

اردو:

![](/content/images/2017/10/Serbian-school-glossary-Urdu-1.jpg)