یونان میں پناہ گزینوں کے لئے پبلک کنڈرگارٹن کھلا ہے

5 سال عمر کے پناہ گزین بچوں کے لیے یونانی کنڈرگارٹن اب کھلے ہیں!

یونان میں پبلک کنڈرگارٹن مفت میں ہیں اور 5 سال کے بچوں کے لیے ضروری ہے، اور ہر بچے کا استقبال ہوگا

سب 2012 میں پیدا ہوئے بچے ہیں متوقع اپنے قریبی کنڈرگارٹن میں داخل ہونے کے لئے.

وہاں کوئی مخصوص استقبالیہ کلاس نہیں ہوگی - آپ کے بچے یونانی بچوں کے ساتھ باقاعدگی سے کلاس میں شرکت کریں گے.

یونانی وزارت تعلیم تمام خاندانوں کو اپنے قریبی اسکول جہاں وہ رہتے ہیں بچوں کو اسکولوں میں رجسٹر کروانے کے لئے حوصلہ افزائی کرتی ہے .

کیا ہوگا اگر میں یونان میں رہنے کی منصوبہ بندی نہیں کروں؟

اپ کے بچے کو حاضر ہونا جاھیے حتہ کہ اپ تبدیل یا فملی ریونفیکیشن کسی دوسرے ملک میں کنے والے ہے۔ اپ کو اندراج کےنے سے یونان کو چھوڑنے کے لیے کوئی مسلہ نہیں ہوگا.

میں اپنے بچے کو کیسے اندراج کروں؟

اپ کو اپنے رہائش کے قریبی پبلک کنڈرگارٹن میں جانا چاھیے اور ان کو کہے کہ اپ اندراج کرنا چاھتے ہے۔

یونان کی وزارت تعلیم نے خاندانوں کو اپنے بچے کا اندراج اکتوبر کے اخر سے پہلے کرنے کا زور دیا ہے .

جتنی جلدی سے ان کی اندراج ہوجاے اتنا ہی آسانی سے ان کی نیی کنڈرگارڈن کلاس میں ضم ہوگی۔ یہ استاذہ کا بھی مدد کرے گی اس سال کی کلاس روم کے صحیح سرگرمیوں کو منصوبۃ کرنے میں ۔

اگر اپ پوچھ سکتے ہےاین جی او کے کارکن اپ کی مدد کریں.

اگر اپ اکھلے سکول جاتے ہے اور اپ کو یونانی یا انگریزی بھولنے نہیں اتھی، تو اپ اپنے ساتھ لے جاسکتے

یہ خط (یونانی، انگریزی، عربی، فارسی اور اردو میں). یہ آپ کے بچے کو سکول میں اندراج کرنے کے لیے مدد کرے گی.

اپنی درخواست کا ایک نمبر حاصل کرنا پریقین کریں .

اس درخواست نمبر کو یونان میں " پروٹوکولو" کہتے ہے، اور اپ کو اس کی ضرورت ہوگی

اگر اپ کسی مسلہ کی رپورٹ کرنا چاھتے ہے — مثال کے طور پر، اگر آپ کے قریبی کنڈرگارٹن میں کافی خالی جگہ نہیں ہیں ، اگر اسکول پرنسپل اپ کے بچے کو اندراج کرنے سے انکار کرتے ہے، یا اگر آپ کی نا مناسب سلوک کیا جاے.

اس بات کو اپنی ذہن میں رکھیں کہ بعض مخصوص آبادی والے شہری علاقوں میں، عوامی کنڈرگارٹن میں مقامات محدود ہیں اور آپ اپنے بچوں کو اندراج نہیں کرسکتے.

کچھ یونانی خاندان کو بھی کنڈرگارٹن میں اپنے بچوں کے لیے جگہ تلاش نہیں کرسکتے

مجھے کونسے دستاویزات کی ضرورت ہے

  • ویکسینیشن کا ثبوت پتہ کریں اپنے بچوں کو ویکسین کیسے دیا جاہے یہاں ۔
  • پتہ کا ثبوت . اگر اپ خاص رہائش میں رہتے ہے، اپ اپنی نام میں بجلی کی بل کو ثبوت کے طور پر دیں سکتے ہے ۔ نہیں تو، اپنے پتہ کا ثبوت کیسے حاصل کرسکتے ہے یہاں ۔
  • اپ کے بجے کی پری رجسٹریشن کارڈ، مکمل رجسٹریشن کارڈ یا رہائش نامۃ . سکول ایک کاپی بنائیں گی.

اگر اپ کو کیسی دستاویز کا نقص ہے، سکول کا پرنسپل کو اپ کے بچے کو اندراج کرنا ہی ہوگا کیسی بھی طریقہ سے۔

اندراج کے دوران، اپ کے سکول اپ کو ایک فارم دیگی، جو اپ نے ایک عوامی صحت مرکز یا کلینک کے پاس لے جانا چاھیے۔ ایک ڈاکٹر آپ کے بچے کو مفت میں معائنہ کرے گا اور آپ کو صحت سرٹیفکیٹ دے گا جو اپ اسکول واپس لے جانےگے۔ اپ اس فارم کو پہلے ہی دیکھ سکتے ہے اور پرنٹ کر سکتے ہے

یہاں ۔

کیا میرے بچے کنڈرگارڈن جاسکتے ہے اگر میں کیمپ میں رہتا ہوں؟

اپ یا اپنے بچے کو قریبی عوامی کنڈرگارڈن میں اندراج کریں یا اپ کیمپ میں ایک کنڈرگارڈن کھولنے کی انتظار کریں

یونانی وزارت تعلیم نے اس سال یونان میں 30 کیمپیں میں کنڈرگارڈن کھولنے کا ارادہ ہے۔

یہ کنڈرگارٹن کم از کم نومبر تک تیار ہوں گے کیونکہ انتظامی طریقہ کار اور تعمیر شیڈول کے پیچھے ہے.

اپ کیسی ان جی او کے کارکن سے پوچیے یا پناہ گزین تعلیم کے نفاذ سے، جو وزارت تعلیم کے اہلکار ہو، کہ کیا اپ کے کیمپ میں کنڈرگارڈن ہوگا

اگر آپ کسی بھی مسائل کا سامنہ ہوا

اگر آپ کو کنڈرگارڈن میں اپنے بچون کا اندراج کرنے میں مسلہ ہے، تو اپ ہمیں اپنی خود زبان میں ایک ایمیل بھیجے eswg.greece@gmail.com پر.

اپ کو ایمیل میں اپنی اندراج کی درخاست کے نمبر (یونانی میں: "پروٹوکولو" نمبر) کو شامل کرنا چاھیے

یہ ای میل اس ٹیم کے پاس چلا جائے گا جو یونانی وزارت تعلیم میں پناہ گزین کی تعلیم پر کام کرتا ہے، ہم اپ سے وعدہ نہیں کرتے کہ ای میل سے اپ کا مسلہ حل ہوجاے گا۔

اپ یہ بھی کرسکتے ہے

ہمیں مسج بھیجے , اور ہم مدد کرنے کی کوشش کریگے.

کیا میرے بچے کو سال کے اخر میں سرٹیفیکیٹ ملے گا؟

جی ہاں، اپ کے بچے کو حاضری کا سرٹفیکیٹ ملے گا۔

اس سرٹفیکیٹ سے اپ کے بچے کو اگلے سال کی پرئمیری سکول میں اندراج کی آسانی ہوگی۔