یونان میں اپنا پتہ کیسے ثابت کرنا ہے

یونان میںآ پ کو اپنے پتہ کا ثبوتدکھانا پڑے گا تاکہ آپ کو یہ ملیں:

  • ٹیکس نمبر (AFM)
  • سوشل سیکیوریٹی نمبر (AMKA)
  • بنکاکاونٹ
  • ڈرائیور لائسنس

خوش قسمتی سے, اکٹر آپ ایک فارم کے ذریعہ سے اپنے پتہ کا ٹبوت دے سکتے ہیں

اپنا پتہ نثابت کرنےکے لیے:

  1. بھریں اس سرکاری فارم پر یونانی زبان میں پتہ .یہ یونانی زبان میں ہے۔ اس فارم کا انگریزی میں ترجمہ دیکھ سکتے ہیں یہاں ۔ اگر آپ یونانی یا انگریزی نہیں بہول سکتے، تو آپ کسی یونانی بولنے والے سے پوچھیں کہ آپ کو فارم بھرنے میں مدد کرے. فارم پر ابھی دستحظ نہیں کرنا

  2. فارم کو ایک KEP آفس، ایک PEDY طبی کا دفتر یا ایک یونانی وکیل کے پاس لے جائیں. (اپنی قریبی KEP افس کو تلاش کریں یہاں اور اپناقریبی PEDY طبی کا افس یہاں .)

  3. فارم پر دستحظ — صرف ایک سرکاری وکیل کے سامنے کریں. کبھی کبھی یونان میں بینک یا حکام آپ سے پتہ کو ثابت کرنے کے لئے آپ کے نام کے تحت بجلی، پانی یا ٹیلیفون کا بل کی درخواست کرے گی. اگر آپ کے پاس ایسا کچھ بھی نہیں ہے تو ان کو قبول کرنا چاہیے یہ سرکاری فارم ۔

اگر ایک سرکاری نے اس فارم کو ایک پتہ کا اثبات کے طور پر قبول نہیں کیا، تو رابطہ کریں قانونی تعاون کی تنظیم کے ساتھ مدد کے لیے۔

اگرآ پ ایتھنزمیں ہیں۔ تو اپ رابطہ کر سکتے ہے ان جی او کیر کے ساتھ، کیر نے اج کل ایک سروس شروع کیا ہے جس میں پناہ گزینوں کو مدد ملتی ہے یونانی بیوروکریسی کے ذریعے سے.

کیئر کے ساتھ ٹائم/ تقرری بنانے کے لیے، کال کریں:

+306983747897 (عربی)

+306983748583 (فارسی/ داری)

+306983750296 (فرنچ)