اسکول کے لئے یونانی الفاظ: ہماری پرنٹ ایبل گلاسری ڈائون لوڈ کریں

یونان میں اسکول کا سال شروع ہوا ہے! کیا آپ کے بچے جا رہے ہیں؟

اگر ایسا ہے تو، آپ اور آپ کے بچے کو کچھ یونانی الفاظ کو سیکھنے کی ضرورت ہوگی۔ تاکے اسکول میں پرنسپل، اساتذہ، اور دوسرے والدین اور طلباء کے ساتھ بات چیت ہوسکے.

رفیوجی۔انفو نے ایک آسان  استعمال  کرنے کا روزمرہ فہرست بنایا ہے، جس میں وہ الفاظ جو آپ کو اسکول میں استعمال کرنے کی ضرورت ہو گی.

چاہے آپ اسے پرنٹ کرنے یا اسے اپنے فون پر محفوظ کرنا چاہتے ہیں ، آپ یہاں ایک صفحے کی فہرست کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

اردو:

ہمارے فہرست کا ذریعہ، "ΜΑΖΙ" کا عنوان ایک بروشر ہے، جسے بالغ سیکلے والوں کو یورپی ایجنڈا کے اندر یونانی وزارت تعلیم (لفیلونگونگ سیکنا اور نوجوانوں کے جنرل سیکریٹریٹ) نے بنایا ہے. اس بروشر کو پرنٹ کرنا موجود ہے