یونانی ٹیکس نمبر (AFM) کیسے حاصل کرتے ہیں

یونان میں قانونی طور پر کام کرنے کیلئے آپ کو ٹیکس نمبر،AFM اے ایف ایم کی ضرورت ہوتی ہے.

ایک نمبر حاصل کرنے کے لئے، جہاں آپ رہتے ہیں وہاں سب سے قریبی ٹیکس دفتر میں جانے کی ضرورت ہے. آپ کو کسی تقرری/ اپوئینٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے.

اپنا قریبی ٹیکس دفتر تلاش کریں

یہاں یونانی میں یا یہاں انگریزی میں .

یونان میں تمام ٹیکس دفاتر صبح7:30 بجے سے دو پہر 2:30 بجے کے درمیان کھلےرہتے ہیں. مگر، عملے کو صرف دن میں5.5 گھنٹے کی خدمت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. نتیجے کے طور پر، بہت سے مقامات پر ٹیکس دفاتر صبح 7:30 بجے سے بھی بعد میں کھولے جاتے ہیں اور یہ دفاتر 1:30 بجے پر کام کرنا بند کردیتے ہیں.

جب آپ ٹیکس آفس جاتے ہیں تو، لائیں:

آپ اے ایف ایم نمبر حاصل کرنے کے لئے ٹیکس آفس میں تھوڑی دیر انتظار کرنے کے لیےتیار رہیں.