ابھی اندراج کروائیں: یونانی عوامی اسکول پناہ گزین کے لئے 15-18

اپ ڈیٹ
(اکتوبر 9، 2017): یونانی وزارت برائے تعلیم نے ریفیوجی۔انفو کو تصدیق کی ہے. اس وقت آپ اس سال یونانی ہائی اسکول (لسیوم) یا پیشہ ورانہ ہائی اسکول (EPAL) میں داخل ہوسکتے ہیں، یہاں تک کہ اگر آپ نے ستمبر 29 کی تاریخ کو گنوا دیا ہے.

وزارت پوچھتی ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے آپ کو داخلہ لے لینا چاہیے۔

اس سال یونانی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ یونانی ہائی سکول میں 15 اور 18 سال کی عمر کے درمیان بچوں کو خصوصی استقبالیہ کلاسوں میں رکھیں گے

یہ استقبالیہ کلاسیں ان بچوں کے لئے جو یونانی زبان سیکھ رہےہیں. طالب علم کو یونانی زبان اور ریاضیات کی توجہ پر مرکوز کرتے ہیں

اپ ان کلاسوں میں بچوں کے اندراج ابھی کروائیں، قریبی lyceum (یونانی مصطلاح اوپری ثانوی اسکول کے لئے) یا "EPAL" (ایک پیشہ ور اوپری سیکنڈری اسکول کے لئے یونانی نام) کا دورہ کرے

لیکن جلدی کریں! یونانی حکام چاہتے ہیں کہ آپ اندراج ککروائیں جمعہ 29 ستمبر کو.

جو اندراجات پرنسیپل کو اس ھفتے میں میلے گے، وہ اکتوبر میں اپنی اسکول میں استقبالیہ کلاس کی درخاست کرے گا

جمعہ، 29 ستمبر تک قریبی اوپری سیکنڈری اسکول میں دورہ کرنے سے ان استقبالیہ کلاسوں کی فرست بڑ جایگی

کیسے اندراج کریں

اندراج کرنے کے لیے، قریبی اسکول کا دورہ کرے اوراپنے ساتھ لائیں:

اگر آپ کے پاس یہ سب دستاویزات جمعہ تک نہیں ہیں، تو فکر مت کریں - وزارت تعلیم نے اپنے اندراج کو قبول کرنے کے لئے پرنسپل کو ہدایت کی ہے. آپ لاپتہ دستاویزات بعد میں لےجا سکتے ہیں.

اندراج کے وقت آپ کے بچوں کی عمر 18 سال سے کم ہو

اگر آپ ایک سرکاری کیمپ میں یا ایک شہری رہائش میں جو تنظیم کی طرف سے فراہم رہتے ہیں تو، آپ کو اندراج میں مدد کرنے کے لئے سائٹ پر اسٹاف سے پوچھیں.

اگر ایک اسکول نے آپ کو اندراج کرنے سے انکار کر دیا

اگر اپ کو اندراج ہونے میں مشکلات ہے:

  1. پرنسپل سے پوچھیں کہ آپ کے اندراج کی درخواست کو قبول کریں اور آپ کو ایک " پروٹوکول نمبر دے.

  2. ای میل بھیجیں eswg.greece@gmail.com کو، اور اسکول کا ذکر کریں جس نے آپ کا اندراج کو انکار کیا.

اگر آپ 18 سال سے کم ہیں اور یونان میں اکیلے ہیں

اگر آپ اپنے خاندان کے بغیر یونان میں ہیں، تو آپ بھی اندراج کرسکتے ہیں. آپ کا محافظ آپ کو اسکول میں اندراج کرنے کے لۓ لاسکتا ہے۔

اگر آپ کے پاس محافظ نہیں ہیں تو، قریبی اسکول پر جائیں اور پرنسپل کو بتائیں جسنے آپ کا اندراج کرنا چاہتے ہیں. وہ آپ کے پاس مقرر کردہ محافظ کو حاصل کرنے کے لئے عوامی پراسیکیوٹر کو لکھ لیں گے.

جب آپ کسی محافظ کا انتظار کرتے ہیں تو آپ اسکول شروع کر سکتے ہیں.

بہترین یہ ہے کہ اپ ایک غیر سرکاری تنظیم کے فرد کے ساتھ اسکول جاے جو 18 سال عمر سے کم کی مدد کرتا ہے جو یونان میں اکیلے ہیں.

ہمیں فیس بک پر مسج بھیجیں اور ہم آپ کو تلاش کرنے میں مدد کرنے کی کوشش کریں گے

اگر آپ آخری تاریخ گنوا دیتے ہیں تو

فکر مت کریں اگر آپ نے ستمبر 29 کو اندراج نہیں کروایا - آپ اسکول کے سال کے دوران کسی بھی وقت اندراج کرسکتے ہیں.