ا بلغاریہ میں انگلی کے نشان دیا تھا: کیا مجھے واپس بھیجوا دیا جائگا؟

کیا اپ نے رفیوجی۔انفو سے پھوچا :میں نے اپنی انگلی کے نشان بلغاریہ میں دیا تھا۔ اگر میں کیسی دوسرے یوروپی ملک جاوں? کیا مجھے واپس بھیجوا دیا جائگا؟

جواب ہے : ہو سکتا ہے بلغاریہ میں اپ کو واپس بھیج دیں. بد قسمتی سے، یقینن اسے جاننے کے لیے کوئی طریقہ نہیں ہے ۔

تصویر: DEUTSCHLAND.de

کیوں کوئی اور ملک مجھے واپس بلغاریہ میں بھیجے گا؟

اگر اپ نے انگلی کے نشان بلغاریہ میں دیے تھے، تو یوروپ کے دوسرے ممالک اپ کو واپس بلغاریہ میں بھیجنے کی درخواست کر سکتی ہے

بہت سے یوروپی ممالکوں نے "ڈبلن معاہدہ" پر دسخت کیے ہیں، کہ کس ملک کو آپ کی پناہ کی طلب کی جانچ پرٹال کرنی چاھیے

جن ممالک نے اس معاہدے پر دسخت کیے ہیں، ان کو "ڈبلن ممالک" کہتے ہیں۔

اس معاہدہ کے تحت، مہاجرین اپنے پناہ کی طلب کو پہلے ڈبلن ممالک میں داخل ہوتے ہوے کرنی چاھیے۔

اگر وہ بغیر اجازت کے اس ملک کو چھوڑ دے، تو دوسرے ڈبلن ممالک ان کو واپس بھیج سکتے ہے۔

وہ کس طرح جانتے ہیں کہ میں بلغاریہ میں تھا؟

جب اپ نے بلغاریہ میں اپنی انگلی کے نشان دیں تھے، حکام نے اسے یوروپی مرکزی ڈیٹابیس یا یوروڈاک میں جمع کرا تھا

یوروڈیک عام طور پر تقریبا 10 سال کے لئے انگلی کے نشان کو رکھتا ہے.

دوسرے ڈبلن کے ممالک یورودوک کو استعمال کرسکتے ہیں معلومات حاصل کرنے کے لیے کہ اگر آپ پہلے بلغاریہ کے ذریعہ یورپ میں داخل ہو گئے ہیں.

تصویر: متحدہ یوروپ

کون سے ممالک لوگوں کو بلغاریہ واپس بھیج رہیں ہیں؟

اگر آپ کے انگلی کے نشان بلغاریہ میں کیے گئے اور اپ کو کوئی بھی ڈبلن کا ملک واپس بھیجنے کی درخواست کیا جاے. یہ ہے جو ہم جانتے ہیں:

2016 کا ڈیٹا

2016 میں ، 624 لوگوں کا بلغاریہ میں منتقال.ہوا۔ یوروپ کے اعداد و شمار کی ڈیٹا میں ان ممالکوں کا لسٹ نہیں ہوا ہے

مزید 2016 میں، ممالک نے 10,386 بلغاریہ میں پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی درخواستیں کا اندراج کیا تھا، بلغاریہ اسٹیٹ ایجنسی برائے پناہ گزینوں کے مطابق.

یوروپ کے اعداد و شمار کی ڈیٹا نے دیکھایا ہے کہ 24 متحدہ یوروپ کے ممالک، سویٹزرلینڈ، ناروے اور آئس لینڈ کے ساتھ، 2016 میں لوگوں کو واپس بلغاریہ میں بھیجنے کے لئے درخواستیں دی ہیں.

2017 کا ڈیٹا

بلغاریان ہلسنکی کمیٹی کے وکیلوں نے رفیوجی۔انفو کو بتایا ہے کہ حالیہ, آسٹریا لوگوں کو واپس بلغاریہ میں منتقل کرنے کے لئے اکثریت درخواستوں کو درج کر رہا ہے.

i بلغاریہ اسٹیٹ ایجنسی برائے پناہ گزینوں کے مطابق. آگسٹ اور ستمبر 2017 میں صرف:

  • دوسرے ممالکوں نے 1,443 لوگوں کو بلغاریہ واپس بھیجنے کی درخواست کی ہے

  • بلغاریہ نے 129 لوگوں کو قبول کیا.

  • 30 لوگوں کو بلغاریہ میں منتقل کردیا گیا.

ملاحظہ: درخواست کرنے کے کچ مہینوں بعد منتقل ہوسکتے ہے۔

کیسے ہوسکتا ہے؟

بعض اوقاتوں میں، ممالک کو ایسے ملک میں واپس منتقل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوتا ہے جو ان کے خیال میں مہاجروں کے لئے محدود مواقع یا غیر مناسب اہتمام ہو۔

دوسرے اوقاتوں میں، ممالک لوگوں کو واپس پہلے داخل ہوے ملک میں بھیجنے کا فیصلہ کرے۔

بلغاریہ بھی لوگوں کو واپس لینے کا انکار کرسکتی ہے۔ ملک نے نہیں بتایا کل وہ کیوں بعض منتقلوں کا انکار کرتی ہے۔

جب ایک ڈبلن ملک اپ کو بلغاریہ میں واپس بھیجنے کی درخواست کریں، تو ایک معاملہ شروع ہوجاتا ہے

اس معاملے میں کتنا وقت لگے گا، اور اس کے نتائج، جس ملک نے درخواست کیا ہے اس پر منحصر ہے۔

بعص اوقات اس معاملہ میں کچ مہینے لگ سکتے ہے

یاد کرنا ضروری ہے

کہ یہاں تک اگر کچھ ڈبلن ممالک ابھی فی الحال بہت سے لوگوں کو بلغاریہ واپس نہیں بھیج رہے ہیں تو، وہ کسی بھی وقت وہاں لوگوں کو واپس لینے کے لئے مزید درخواستیں شروع کر سکتے ہیں.

کسی ملک نے واضح طریقے سے پناہ گزینوں کو بلغاریہ بھیجنے سے انکار نہیں کیا ہے۔

تصویر: منتخب NWO کا اجنڈا

قانونی امداد حاصل کریں

اگر اپ کے انگلی کے نشان بلغاریہ میں ہوے مگر اپ کسی دوسرے ملک میں بغیر اجازت سے منتقل ہوگے، تو اپ ایک اہل وکیل سے قانونی مشورہ حاصل لے جس ملک میں اپ رہتے ہے

رفیوجی قانونی امداد کے ویب سئٹ کے معلومات میں