جرمانہ ہوا ایتھنز کے عوامی ٹرانسپورٹ میں؟

اگر اپ کو ایتھنز میں عوامی ٹرانسپورٹ میں بغیر ٹکٹ کا جرمانہ کیا گیا، اپ کو اس ٹکٹ کی 60 دفعہ قیمت ادا کرنی ہوگی.

یہ ہیں:

  • €84 عام ٹکیٹ کے لیے (جو اصل میں €1.40)
  • €36, اگرآپ آدھی قیمت کےٹکٹ کے اہل ہے

جو آدھی قیمت کے ٹکٹ کااہل ہے:

  • بچے جن کی عمر 7-12 سال تک
  • طالب علم
  • وہ لوگ جن کی عمر 65 سال سے اوپر ہو خاندان کے وہ ممبران جن کےساتھ ایک سے زیادہ بچے ہوں

کیا میں کم قیمت ادا کرسکتا ہوں؟

اگر آپ اسے 10 دن کے اندر ادا کرتے ہیں تو آپکے جرمانہ میں 50 فیصد کی رعایت ہو جائیگی.

ایک مشورہ کم قیمت ادا کرنے کا :

ہر مہینے کے پہلے 2 ھفتوں کے دوران، آپ ایک مہینے کا پاس خرید سکتے ہیں۔

اگرآپ کو مہینے کےپہلے 2 ھفتوں کے درمیان میں جرمانہ کیا، تو اسی دن جا کر مہینا کا پاس خرید لۓ.

مہینے کا پاس حاصل کرنے کے لیے اپ کو اپنی تصویر اور €30 کی ضرورت ہوگی۔ اس پاس سے اپ پوری مہینے تک تمام عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرسکتے ہے.

اسی یا اگلے دن کو، 7:30 صبح سے 2:30 دوپھیر تک دیکھنے جاے عوامی ٹرانسپورٹ کا جرمانہ ادا کرنے کا دفتر اور اپنی جرمانہ کو ہٹانے کا پوچھنا .

اپنے لائیں:

  • پہلی رجسٹریشن کارڈ، مکمل رجسٹریشن کارڈ یا رہائشی پرمٹ ( یا کوئی بھی دستاویز جو اپ کی شناختی کو ثابت کرسکے)
  • ٹرانسپورٹ کا نیا مہینے والا پاس
  • جرمانہ کا نوٹس

اپنا جرمانہ کیسے ادا کروں؟

آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ پوسٹ آفس کو جائِیں اور چیک کے زریعے سے ادا کریں.

پوسٹ آفس کے ملازمین آپ کی مددچیک بھرنے میں کر سکتے ہے ۔ آپ کو پر لکھنا چاھیے:

  • جرمانہ کا رقم
  • آپ کا نام
  • ٹرانسپورٹ کمپنی کا نام جس منے آپ کا جرمانہ کیا

چک کی قیمت €4 ہے .

اپنی رہائش کے قریب ایک پوسٹ آفس تلاش کریں یہاں .

اگر اپ چک کا اضافی €4 نہیں ادا کرنا چاھتے، اپ عوامی ٹرانسپورٹ کا جرمانہ ادا کرنے کا دفتر کو دیکھنا جا سکتے ہے۔

مجے عوامی ٹرانسپورٹ کا جرمانہ ادا کرنے کا دفتر کہاں ملےگا ؟

کیا ہو گا اگر میں اس جرمانہ کیا کو ادا نہ کروں؟

جرمانہ کیا کے وقت سے 2 مہینے (60 دنوں) کے بعد، اس کی رقم 5 میں ضرب دی ہوگا: وہ ہے

پھر ٹرانسپورٹیشن کمپنی اس غیر ادا جرمانہ کیا یونانی ٹاکس حکام کو بھیجے گی، وہ اس کو اپ کے نام پے رجیسٹر کرے گی قرضہ کے طور سے

اس کا مطلب ہے, اگر اپ کے پاس

یونانی ٹکس نمبر (AFM) (اگر اپ کو ٹکس نمبر ملنے والاہے) ٹکس کے حکام اپ سے اس ادائیگی کا پھوچتے رہے گی جس طرح اپ کا ٹکس نمبر اور اپ کے سابقہ رجیسٹریشن یا مکمل رجیسٹریشن یا رہائش پرمٹ کا نمبر سے رابطہ ہے، اپ اس بڑی رقم کوادا کرنے سے بچنے کی کوئی طریقہ نہیں ہے

اگر اپ کو جرمانہ کے کسی بھی وقت بعد ٹکس نمبر مل جاے، سارے موجودہ جرمانہ اپ کے نیا نمبر سے رابط ہوگا، اور ٹکس کے حکام اپ سے ادائیگی کا پھوچنا شروع کرے گی

کیا میں اپنی جرمانہ کا نظر انداز کر سکتا ہوں؟

اگر اپ کے پاس ٹکس نمبر نہیں — اور اپ یونان میں کام کرنا جاھتے ہیں, اپ کو ٹکس نمبر ملنا ضروری ہوگا.

جیسے ہی اپ کے پاس ٹکس نمبر ہو گا, ٹکس کے حکام اپ سے جرمانہ کو ادا کرنے کا پھوچے گا —اضافی فائدے کے ساتھ— جرمانہ ملنےسے دو مہینے بعد .

اگر اپ کے پاس اپ کے نام پر بنک کا حساب ہو یا اپ کو مسقبل میں ملے، چیزیں اور بھی بری ہو سکتی ہے جب اپ کو €500 سے زیادہ دینا ہوگا۔

یونان میں حکم نے ٹکس کے حکام کو اجازت دی ہے کہ وہ اموال کی ضبط اپ کے بنک کے حساب سے کر سکتی ہے جب اپ کا قرضہ €500 سے اوپر ہو.

کس طرح اپنی بنک کا حساب کو محفوظ رکھنا ہے ?

۔اپنے بنک کے پاس جاے اور ان سے پوچھے کے اپ اپنے حساب کو "غیر ضبط" کرنے کی اظہار کرنا چاھتے ہے

اپنے حساب کو " غیر ضبط" اظہار کرنے سے ٹکس کے حکام اپ کے کوئی اموال ضبط نہیں کر سکتی، اگر اسیے کرنے میں اپ کے حساب میں €1,200 سے کم پچت ہوگا

مثال کے طور پر: اگر آپ کے غیر ضبط حساب میں 1،562 € ہیں تو، حکام صرف € 362 لے سکتے ہیں. اگر آپ کے حساب میں € 943 ہے تو، آپ سے کوئی رقم نہیں لے سکتا.

کیا وہ میری نقدی امداد سے جرمانہ ضبط کر سکتا ہے؟

نہیں رفیوجی۔انفو نے بات پکی کی کہ ٹکس کے حکام اپ کے جرمانہ ضبط کرنے کے لیے اپ کے نقدی امداد کی رسائی نہیں کریں گی۔